اسرائیل ایران سے جنگ کے دوسرے مرحلے کی تیاری کر رہا ہے
Israel Preparing for Second Phase of War with Iran
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس طلب کیا تاکہ ایران پر ممکنہ نئے امریکی حملے کی صورت میں اسرائیلی تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے۔ ایران نے امریکا کو پُرامن جوہری تنصیبات پر حملوں کا ذمے دار قرار دیا ہے۔